بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

جیسے جیسے ٹرینڈ تبدیل ہورہا ہے ٗماڈرن سینما سے ولن کے کردار غائب ہورہے ہیں ٗشکتی کپور

datetime 9  جون‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)ماضی کی بولی وڈ فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے والے بولی ووڈ اداکارشکتی کپور نے کہا ہے کہ ماڈرن سینما سے ولن کے کردار غائب ہوتے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حال ہی میں ایک ڈانس شو میں شرکت کے دوران کیا۔شکتی کپور نے کہاکہ بولی وڈ فلموں میں سالوں سے کئی بہترین

اور منفرد ولن کے کردار پیش کیے گئے، لیکن فلم میں ایک منفی کردار کو رومانوی انداز میں پیش کرنا صرف آج کے وقتوں میں کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے ٹرینڈ تبدیل ہورہا ہے، ماڈرن سینما سے ولن غائب ہورہے ہیں، اس لیے ہر اداکار کو ایسا ہونا چاہیے کہ وہ کوئی بھی کردار بہترین انداز میں ادا کرنے کے قابل ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…