جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی گائیکی کو سمجھنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں، گلوکارہ صومیہ خان

datetime 8  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)گلوکارہ صومیہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی گائیکی کو سمجھنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں اور دوسرے ممالک مین بھی لوگ ہمیں چاہتے ہیں جس سے پاکستان کی عزت اور احترام میں اضافہ ہوتا ہے،حال ہی میں غیرملکی دورے سے واپس آئی ہوں اور آئندہ ماہ دوبارہ

دبئی سمیت دیگر ممالک میں ہپونے والے شوز مین پرفارم کرنے جاؤں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کا امیج متاثر ہوا ہے لیکن فنکار کسی بھی ملک کا سفیر ہوتا ہے اس لئے ہم جب بھی باہر جاتے ہیں پاکستان کا امیج بہتر بنانے کے لئے کردار ادا کرتے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…