ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

30سال کی عمر سے قبل شادی کر کے سرپرائز دے سکتی ہوں، عالیہ بھٹ

datetime 7  جون‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ 30سال کی عمر سے قبل شادی کر کے سرپرائز دے سکتی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے فیصلے عارضی ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ لوگوں کو شادی کرنے کے حوالے سے سرپرائز دے سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ابھی شادی کرنے سے متعلق نہیں سوچ رہی

کیونکہ میں بالکل بھی ایسے لوگوں میں سے نہیں ہوں جو ان باتوں سے متعلق سوچتے ہیں اور میرا خیال ہے کہ اچھی چیزیں اس وقت ہوتی ہیں جب ان کے بارے میں سوچا جائے یا توقع کی جائے۔ لوگوں کا خیال ہے کہ میں30سال کی عمر میں شادی کروں لیکن میں30سال کی عمر سے قبل شادی کر کے لوگوں کے ساتھ ساتھ خود کو بھی سرپرائز دے سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…