بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’’211‘‘(آج)سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 7  جون‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’’211‘‘(آج)جمعتہ المبارک کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔یارک ایلک کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ایک بینک ڈکیتی کے گرد گھوم رہی ہے جس کے ملزمان کے تعاقب میں

ایک پولیس اہلکار اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مرکزی کردار اداکار نکولس کیج نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں صوفی اسکیلٹن،مائیکل رینی،ڈوین کیمرون،کوری ہارڈرک،ویسٹن کیج اور اوری پیفر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…