ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

رنبیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود اشتہار کی عکسبندی گوا میں مکمل کر لی

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود اشتہار کی عکسبندی گوا میں کی اور وہاں پر موجود مداحوں کے ساتھ تصاویر اور فن کیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنبیر کپور گزشتہ دنوں فٹ بال کھیلتے ہوئے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن اب ربیر کپور نے

ناساز طبیعت کے باوجود ایک اشتہار کی عکسبندی گوا میں مکمل کی اور نہ صرف عکسبندی کی بلکہ وہاں موجود مداحوں کے ساتھ فن کیا اور تصاویر بھی بنوائیں، اشتہار کی عکسبندی مکمل کر کے ممبئی آگئے جہاں انہوں نے فلم ’’براہمسترا‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی بھی شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…