ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کرن جوہر سے بات کرنے سے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں، عالیہ بھٹ

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلمساز کرن جوہر سے بات کرنا مجھے تازہ دم کر دیتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ فلمساز کرن جوہر سے سخت گرمی میں کسی بھی موضوع پر بات

کر سکتی ہیں چاہے وہ پیشہ وارانہ، ذاتی، فلسفیانہ یا کچھ بھی ہو جس پر ان سے بات کر کے مجھے اچھا لگتا ہے اور مزا آتا ہے اور ان سے بات کرنے سے مجھے تازہ دم محسوس ہوتا ہے۔ عالیہ بھٹ فلم ’’براہمسترا‘‘ اور ’’گلی بوائے ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…