بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

وہ آدمی جس کی شادی زبردستی بکری سے کرا دی گئی

datetime 1  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دنیا بھر سے عجیب و غریب شادیوں کے قصے تو عام ہیں لیکن آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ 2006ءمیں سوڈان کے ’ہائی ملاکال‘ کے علاقے میں پنچائیت کے حکم پر ایک شخص کی نہ صرف بکری سے زبردستی شادی کروادی گئی بلکہ اسے جہیز کی رقم بھی مالک کو ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بکری کے مالک ’الیفی‘ نے مقامی اخبار ’جُبا پوسٹ‘ کو بتایا کہ 13 فروری کی رات اسے گھر کے باہر سے عجیب و غریب آوازیں آئیں تو وہ ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھا۔ باہر آیا تو دیکھا کہ ’تومبے‘ نامی مقامی باشندہ اس کی بکری کے ساتھ شرمناک فعل میں مصروف ہے۔ اسے دیکھ کر وہ نیچے گر گیا۔ الیفی نے تومبے کو رسی سے باندھ ڈالا اور معاملہ پنچائیت کے سامنے لے گیا۔ پنچائیت نے حکم دیا کہ تومبے کی شادی بکری سے کروادی جائے اور یہ کہ دولہا بکری کے مالک کو 15 ہزار سوڈانی دینار (قریباً 50 ڈالر) جہیز کے طور پر بھی ادا کرے۔ بعد ازاں الیفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلے سے مطمئن ہے۔ پولیس کے پاس لے جانے سے رقم لینا بہتر ہے کیونکہ تومبے نے اس کی بکری کو بیگم کی طرح استعمال کیا۔ اس کا کہنا تھا کہ جہاں تک اسے معلوم ہے اب دونوں اکٹھے ہی رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…