بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ کی سلمان خان اورمداحوں کوعید کا تحفہ دینے کی تیاریاں

datetime 3  جون‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی) شاہ رخ خان اپنے قریبی دوست سلمان خان اورمداحوں کو زیرو کے دوسرے ٹیزرکی صورت میں عید الفطر کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عید کے موقع پرسلمان خان اور اپنے مداحوں کو تحفہ دینا چاہتے ہیں اور یہ تحفہ ہوگا ان کی نئی فلم ’’زیرو‘‘

کا دوسرا ٹیزر۔اس ٹیزرکی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں سلمان خان کی جھلک بھی دکھائی جائے گی حالانکہ یہ فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا کہ زیرو کا دوسرا ٹیزر بھی ایک منٹ کا ہی ہوگا یا پھر فلم کا کوئی گیت ہوگا۔واضح رہے کہ’’ زیرو‘‘ کو رواں برس دسمبر میں ریلیز کیا جائے گا اور فلم کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…