پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون؟۔۔پی ٹی آئی کے ناموں کے بعد ن لیگ نے بھی چار نام دیدئیے، پاکستان کی مسلح فوج کے سابق سربراہ کا نام بھی شامل، جانتے ہیں یہ کون ہیں؟شہباز شریف ڈٹ گئے

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مسلم لیگ ن نے 4نام دیدئیے، سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، سابق سربراہ پاک بحریہ ذکا اللہ، جسٹس ریٹائرڈ سائر علی اور بیوروکریٹ طارق ڈوگر کے نام شامل ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ن لیگ اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار رہے اور دونوں جانب سے چار چار نام سامنے آچکے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے چار نام سامنے آئے ہیں ان میں ایاز امیر، ڈاکٹر حسن عسکری، اوریا مقبول جان اور یعقوب اظہار شامل ہیں

جبکہ ن لیگ نے بھی چار نام دئیے ہیں ان میں سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، سابق سربراہ پاک بحریہ ذکا اللہ، جسٹس ریٹائرڈ سائر علی اور بیوروکریٹ طارق ڈوگر کے نام شامل ہیںسابق اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید قیادت سے صلاح مشورے کیلئے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں ۔ محمود الرشید کا دعویٰ ہے کہ اتوار کی شام تک ان کی ملاقات وزیرا علیٰ شہباز شریف سے ہو جائے گی اور معاملہ ضرور حل ہو جائے گا لیکن ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملہ پارلیمانی کمیٹی کی جانب ہی جاتا نظر آرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…