جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ہالی ووڈ اداکارکرس پریٹ بھی پاکستان کے مداح نکلے

datetime 1  جون‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) ہالی ووڈ اداکار کرس پریٹ پاکستان کے مداح، چھری پر’’میڈ ان پاکستان‘‘ دیکھ کر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ محبت میں کسی سے پیچھے نہ رہنے والے پاکستانی نے بھی گوجرانوالہ کے چڑے کھلانے کی دعوت دے دی۔ایوینجرز، جراسک ورلڈ اور گارڈئینز جیسی بہترین فلموں کے ہیرو نے

ٹوئٹر پر پاکستان سے محبت کا اظہار کر ڈالا۔ سٹار اداکار چھری پر’’میڈ ان پاکستان‘‘ لکھا دیکھ کرجذباتی ہوگئے اور پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ پریٹ کی پاکستان سے محبت کا عالم دیکھ کر پاکستانیوں نے بھی اپنی محبت کا اظہار کیا۔ واصف نامی شخص نے اداکار کو گوجرانوالہ کے چڑے کھلانے کی دعوت دے ڈالی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…