منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

حکومت نے جاتے جاتے عوام کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے اتنا بڑا اضافہ کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 30  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے جاتے جاتے عوام کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے اتنا بڑا اضافہ کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 80 پیسے تک اضافے متوقع ہے۔ اوگرا قیمتوں میں

اضافے کی سمری کل وزارت خزانہ کو بھجوائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 86 پیسے تک اضافہ متوقع ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 5 روپے 25 پیسے بڑھنے کا امکان ہے۔ اور مٹی کا تیل 5 روپے 61 پیسے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…