ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ماورا حسین نے اپنی نئی آنیوالی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ سے امیدیں وابستہ کر لیں

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ ماورا حسین نے اپنی نئی آنیوالی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 سے امیدیں وابستہ کر لیں جسکے ہدایتکار ندیم بیگ ہیں۔ہمایوں سعید پروڈکشن کے تحت بننے والی مذکورہ فلم کی دیگرکاسٹ میں ہمایوں سعید، فہد مصطفی ،کبریٰ خان،احمدعلی بٹ اورعظمی خان

شامل ہیں ۔ ماورا حسین فلم میں مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جس کی عکسبندی کا سلسلہ جاری ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا یہ میرے کیریئر کی یادگار فلم ثابت ہوگی۔ ہدایتکار ندیم بیگ کا کہنا تھا ماورا حیرت انگیز اور شاندار اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنی پوری صلاحیتیوں کے ذریعے کام کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…