ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ کی سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی، جس پر انہوں نے اپنے مداحوں کا

شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک تصویر بھی شئیر کی ہے۔واضح رہے کہ عالیہ نے حال ہی میں زویا اختر کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ کی عکسبندی مکمل کی ہے اور اب وہ آیان مکھرجی کی فلم ’’براہمسترا‘‘ اور ابھیشیک ورما کی فلم ’’کلنک‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…