بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

روہت شیٹی کا رنویر سنگھ کے ساتھ فلم ’’سمبا‘‘ بنانے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) ہدایت کار روہت شیٹی نے اعلان کیا کہ وہ رنویر سنگھ کے ساتھ اپنی فلم ’سمبا‘ بنانے جارہے ہیں، جس میں سارہ علی خان مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ اس فلم کی پروڈکشن کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کمپنی کرنے جارہی ہے۔’’سمبا‘‘ کی ٹیم فلم کو رواں برس 27 دسمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کرچکی ہے۔جس کے بعد ابھیشیک کپور کی پروڈکشن کمپنی گائے ان دی سکائے نے سارہ علی خان کو قانونی نوٹس بھیجتے ہوئے ان

سے 5 کروڑ روپے جرمانا ادا کرنے کا مطالبہ کرلیا ہے۔ابھیشیک کپور نے سارہ علی پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے فلم ’کیدرناتھ‘ کو 2017 میں کاسٹ کیا اور معاہدے کے مطابق وہ فلم مکمل ہونے تک کسی دوسری فلم کو سائن نہیں کرسکتی تھی تاہم اداکارہ نے اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیدرناتھ کو دی ہوئی تاریخوں پر روہت شیٹی کی فلم سائن کرلی۔یاد رہے کہ سارہ علی خان سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی ہیں، جو بولی وڈ میں رواں سال ڈیبیو کرنے جارہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…