بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عاطف اسلم چوتھی بار سلمان خان کی آواز بن گئے

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)تین سپر ہٹ گانوں کے بعد عاطف اسلم چوتھی بار پھر سلمان خان کی آواز بن گئے اور ان کے ریس تھری کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد ہے تاہم بالی وڈ کے ’بھائی جان‘ سلمان خان کو یہ پابندی کسی صورت قبول نہیں ۔سلمان خان نے پاکستانی فنکاروں اور گلوکاروں پر پابندی کے باوجود عاطف اسلم سے اپنی فلم ’ریس 3‘ کیلئے گیت گوایا

ہے اور خاص بات یہ ہے کہ سلمان خان نے اس گیت کو خود لکھا ہے جسے عاطف اسلم اور لولیا وینتر نے اپنی آواز دی ہے۔یہ گیت سلمان خان، بوبی دیول ، جیکولین فرنینڈس اور ڈیزی شاہ پر فلمایا گیا ہے جبکہ اس گیت کے موسیقار وشال مشرا ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم سلمان خان کے لئے پہلے بھی تین گانے گا چکے ہیں۔سلمان خان نے اسپیشل گیت کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مداحوں کیلئے شیئر کیا ہے جسے چند ہی منٹوں میں یوٹیوب پر 11 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…