منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف کامیڈین ماجد جہانگیر روٹی کے نوالہ تک کو ترس گئے گھر میں فاقہ کشی، سندھ حکومت کو امداد کیلئے درخواست دی تو جانتے ہیں آگے سے کیا جواب ملا؟فالج میں مبتلا بڑا فنکارلاہور کی سڑکوں پر بھیک مانگنے پہنچ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) معروف کامیڈین ماجد جہانگیرفالج کا مہنگا علاج کروانے اور بے روزگاری کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہونے پر امداد کیلئے ایک مرتبہ پھر لاہور پہنچ گئے۔سندھ حکومت کو امداد کیلئے کی جانے والی اپیلوں پر اتنا وقت گزرنے کے باوجود کوئی عملدرآمد نہ ہوسکا۔ لاہور آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماجد جہانگیر نے بتایا کہ فالج کے مرض نے سڑک پر لاکھڑا کیا ہے۔ اپنی صلاحیتوں سے ہمیشہ لوگوں کے اداس چہروں پر

مسکراہٹ بکھیری لیکن آج میں روٹی کے ایک لقمہ کو ترس گیا ہوں۔ماجد جہانگیر نے کہا کہ فن و ثقافت کے فروغ کیلیے کام کرنے والے اداروں کی اس سے بڑی بے حسی کیا ہوگی کہ کسی نے امداد کی اور نہ ہی خیریت پوچھی۔ اسی لیے میں زندہ دلان لاہور میں امداد کیلیے آیا ہوں۔ اس سلسلہ میں لاہور کی اہم شاہراہوں پر جاکر لوگوں سے امداد کی اپیل کروں گا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…