جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا150روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1297ڈالرسے گھٹ کر1296ڈالر ہوگئی۔

جمعرات کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 روپے اور125روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 57500روپے سے بڑھ کر57650روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 48997روپے سے بڑھ کر49425روپے ہوگئی ۔جمعرات کوفی تولہ چاندی کی قیمت میں5روپے اور10گرام چاندی کی قیمت میں4.44روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی تولہ چاندی کی قیمت 760روپے سے بڑھ کر765روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت651.42 روپے سے بڑھ کر655.86روپے ہوگئی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…