ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارعرفان خان کی بیماری آخر سامنے آ ہی گئی

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی )بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی بیماری سامنے آگئی، اداکار آنتوں کے کینسر (نیورو ونڈوکرائن ٹیومر)کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ عرفان خان کی بیماری بارے کافی خبریں گردش کر رہی تھیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ وہ کس عارضے میں مبتلا ہیں اور اب اداکار عرفان خان نے اپنی بیماری بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں نیورو ونڈوکرائن ٹیومر ہے جس سے اعصابی

سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی اداکار عرفان خان کی بیماری کے بارے میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار کو جان لیوا بیماری لاحق ہے جبکہ ان کی بیماری کے حوالے سے تشویشناک خبر یہ بھی سامنے آئی کے ڈاکٹرز نے اداکار کو جواب دے دیا ہے اور ان کے پاس صرف ایک ماہ کا وقت ہے، تاہم اس خبر کو بعد ازاں ان کی فیملی کی جانب سے مسترد کر دیا گیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…