جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

رنویر سنگھ بہت زیادہ صلاحیتوں کے مالک ہیں ، دیپیکا پڈوکون

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ اداکار رنویر سنگھ بہت زیادہ صلاحیتوں کے مالک ہیں جو انہیں سب میں نمایاں کرتی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ اداکار رنویر سنگھ ایسے شخص ہیں جن کی انہیں تلاش تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بور ہو جاتی ہیں

جب لوگ کہتے ہیں کہ انہیں رنویر کی توانا ہونا بہت پسند ہے بلکہان میں بہت سی خصوصیات ہیں، وہ ایک اچھے انسان اور مہربان شخصیت کے ساتھ ساتھ حقیقت پسند ، جذباتی اور حساس بھی ہیں،اداکارہ نے کہا کہ رنویر سنگھ رونے سے نہیں ڈرتے، یہی باتیں ان کی مجھے پسند ہیں اور انہیں سب میں نمایاں کرتی ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…