منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ پاکستان کامیابی کی داستان رقم کرنے کے لئے تخلیق ہوا ‘‘ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابی کا اعلان کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ہر شہری کو امن اور ہم آہنگی کی فضاء دینا ہمارا فرض ہے‘ آج ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے‘ پاکستان کامیابی کی داستان رقم کرنے کے لئے تخلیق ہوا‘ ہمیں اپنے مسائل کا مفتوح نہیں بلکہ فاتح ہونا ہے۔ پیر کو ایئریونیورسٹی میں سائبر سکیورٹی قومی مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ قومی مرکز

ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں قائم کیا گیا ہے ہر شہری کو امن اور ہم آہنگی کی فضا دینا ہمارا فرض ہے۔ جب حکومت آئی تو ہر جگہ دہشت گردی ہورہی تھی ہم نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا۔ آج ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ پاکستان کامیابی کی داستان رقم کرنے کے لئے تخلیق ہوا پاکستان دنیا کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے تخلیق ہوا۔ ستر سال سے ہم اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکے ہمیں اپنے مسائل کا مفتوح نہیں بلکہ فاتح ہونا ہے۔ دنیا کی ہر قوم کو چیلنجز کا سامنا رہتا ہے۔ چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے کامیاب رہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…