منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم ،نگران وزیر اعظم کون ہوگا؟فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان (کل)منگل کو متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات میں نگران وزیر اعظم کیلئے نام پر اتفاق ہوگیا تھا ۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ سے سوال کیا گیاتھا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے میڈیا پر جو نام چل رہے ہیں کیا ان

میں کوئی نام ہے؟ اس پر اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھاکہ ضروری نہیں کہ جو نام فائنل ہورہا ہے اس کا میڈیا پربھی چرچا ہو۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیڈر کا کہناتھاکہ ہماری کوشش ہے کہ متفقہ طور پر غیرمتنازع شخص کو نگراں وزیراعظم بنایا جائے، منگل کو وزیراعظم سے ملاقات کے بعد نگراں وزیر اعظم کے نام کا اعلان کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…