جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

برہنہ ماڈلنگ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ماڈل نے اپنے بیٹے کے ہمراہ 25ویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک سٹی(این این آئی)امریکی ماڈل اسٹیفنی ایڈم نے اپنے 7 سالہ بیٹےکے ہمراہ نیویارک کے ہوٹل گوتھم کی 25 ویں منزل پر واقع کمرے سے کود کر خود کشی کر لی۔ ماڈل کی بیٹے کے ہمراہ خودکشی کے بارے میں امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ ان کا اپنے سابق شوہر سے بیٹے کی حوالگی کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا۔ بدھ کے روز عدالت نے انہیں بیٹے کے ہمراہ موسم گرما کی تعطیلات

گزارنے کے لیے بیرون ملک سفر کرنے سے منع کردیا تھا جس پر وہ ذہنی طور پر کافی پریشان تھیں۔امریکی متنازعہ میگزین پلے بوائے سے 1992ء میں شہرت حاصل کرنے والی 47 سالہ ماڈل نے نیویارک میں واقع گوتھم ہوٹل میں اپنے سات سالہ بیٹے کے ہمراہ چیک ان کیا تھا جہاں انہیں 25 ویں منزل پر ایک کمرہ دے دیا گیا تھا تاہم دونوں 23 ویں منزل کی عقبی بالکونی میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…