جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

فلم میں ٹرک چلانا میرے لیے بہت مشکل تھا‘ اداکارہ سوناکشی سنہا

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ میں نے مینوئل کار چلانا سیکھی ہے لیکن منی ٹرک چلانا میرے لئے بہت مشکل تھا جو بھاری اور بہت پرانا تھا۔سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ

فلم کے ایکشن سین میں مجھے ٹرک کی رفتار بڑھانی تھی لیکن سڑک پر اس کے لئے بہت محتاط طریقے سے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا تھا اور جب ایکشن سین کی عکسبندی مکمل ہو گئی تو بے حد خوشی محسوس ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…