پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ نے فاٹا سے متعلق فیصلوں کو حتمی شکل دے دی،فاٹا میں اسمبلی انتخابات 2018ء میں نہیں ہوں گے بلکہ کب ہونگے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) فاٹا اصلاحات کے معاملے پر قائم کی گئی پارلیمانی کمیٹی کی مشاورت سے وفاقی کابینہ نے فیصلوں کو حتمی شکل دے دی۔ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے آئینی ترامیم موجودہ دور حکومت میں ہی منظور کرائی جائیں گی جبکہ اکتوبر 2018 میں فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔اس کے علاوہ اپریل 2019 میں فاٹا میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کرائے جائیں گے جبکہ فاٹا اصلاحات کا مرحلہ موجودہ حکومت میں ائینی ترمیم کےذریعے

پورا کیا جائے گا۔صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی فاٹا میں رائج فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن (ایف سی آر) کو صدارتی حکم کے ذریعے منسوخ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا تھا جس میں فاٹا اصلاحات پر فوری عملدرآمد کی منظوری دی گئی تھی۔2 مئی کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ فاٹا کو صوبائی اسمبلی میں نمائندگی دینے کے عمل کا آغاز جلد شروع کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…