جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

روزے دار ہوشیار، اب آپ کے سحر و افطار پر بھی سیاسی چرچے ہوں گے، شہباز شریف کا شہری کو دلچسپ جواب

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

لاہور (پ ر) سی این این پر برطانوی شہزادے کی ہونے والی شادی کا لذیذ مینو شائع کیا گیا، جسے دیکھ کر ایک شہری سے صبر نہ ہوا اور ٹویٹ کے ذریعے وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کو طنزیہ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خادم اعلٰی ایک نظر یہاں بھی، یہاں چلے ون ڈش پارٹی اور وہاں ہے لذیذ پکوان کا انبار۔ ذرا ریڈ ہی ڈلوا دیں وہاں…!! شہباز شریف کا یہ خاصا ہے کہ سوچ و حکمت

اور اپنے مزاح سے پاکستانی عوام کے دل پر راج کر رہے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس ٹویٹ کا جواب بھی انتہائی مزیدار انداز میں دیا کہ آپ نے افطار میں کیا نوش فرمایا…!! وزیر اعلٰی پنجاب کی جگہ کوئی اور حکمران ہوتا تو ایسے ٹویٹ پر کافی نالاں ہوتا پر یہ وزیر اعلٰی پنجاب ہی ہیں جو باتوں باتوں میں با خوبی سمجھا گئے کہ اپنے کام سے کام رکھیں…!!

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…