پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

طلباء کو مفت فراہم کی جانے والی درسی کتابیں کباڑی کے گودام سے برآمد،کل وزن دوہزارپانچ سو کلوگرام،جانتے ہیں کباڑیے نے کتنے روپے فی کلو کے حساب سے یہ کتابیں خریدیں؟

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں طالب علموں کو مفت فراہم کرنے کے لیے رکھی جانے والی درسی کتابیں کباڑی کے پاس پہنچنے کے انکشاف کے بعد پولیس نے کارروائی کرکے کراچی کے علاقے لانڈھی سے سندھ ٹیکسٹ بورڈ کی کتابوں کی بڑی تعداد ایک کباڑ کے گودام سے برآمد کرلیں۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) لانڈھی لعل بخش سولنگی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ لانڈھی میں پولیس نے کباڑ کے گودام پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد

میں کتابیں برآمد کیں۔برآمد کی جانے والی کتابیں لاکھوں روپے مالیت کی ہیں جو طلباء کو مفت فراہمی کی جانی تھیں۔ڈی ایس پی لانڈھی نے بتایا کہ برآمد کتب کا وزن 2 ہزار 5 سو کلوگرام کے لگ بھگ ہے۔انہوں نے بتایا کہ کباڑی رضوان نے تمام کتابیں 12 اور 13 روپے کلو کے حساب سے خریدی تھیں، جنہیں گتہ فیکٹری لے جایا جا رہا تھا۔واقعہ کا مقدمہ محکمہ تعلیم کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کباڑی رضوان کو گرفتار کرلیا گیا، جس سے تفتیش

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…