منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

غلطیاں نہیں کیں ،کیچ ڈراپ کئے،مصباح الحق

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھلنا(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ میں غلطیاں ہیں کیں ،میچ ڈرا ہونے پر افسوس ہے ، ڈی آر ایس سے متعلق معاملہ دیکھنا آئی سی سی کا کام ہے ،حریف ٹیم اچھی کھیل رہی ہو تو تعریف کر نی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ بنگلہ دیش نے اس میچ میں آوٹ کلاس کردیا ، بولرز نے بعض اوقات اچھی بالنگ نہیں کی ، تمیم اقبال فارم آف لائف سے گزر رہے ہیں۔مصباح الحق نے کہاکہ حریف ٹیم اچھا کھیل رہی ہو تو اس کی تعریف کرنی چاہیے ، بنگلا دیش کے بیٹسمینوں کا متاثر کن کھیل ہمارے لیے حیران کن تھا،وکٹ سلو تھی ،بولرز کےلئے وکٹ میں کچھ نہیں تھا،وہاب ریاض اورجنیدخان نے بہت محنت کی۔ایک سوا ل کے جواب میں مصباح الحق نے کہاکہ ہمیں اپنی بولنگ اور فیلڈنگ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ میچ کے دوران ہماری فیلڈنگ کی وجہ سے کئی کیچ ڈراپ ہوئے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…