بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اداکار اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو وائرل

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بالی ووڈ میں 1996 میں مشہور فلم ’معصوم‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار اندر کمار کا شمار 90 کی دہائی کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے فلمی کیریئر میں بہت سی مشہور فلموں میں کام کیا اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کئے جب کہ بالی ووڈ سلطان سلمان خان اور اندر کمار کی دوستی کے چرچے مشہور تھے۔

جنہوں نے ’تم کو بھول نہ پائیں گے‘، ’وانٹیڈ‘، ’یہ دوریاں‘ اور ’کہیں پیار نہ ہوجائے‘ جیسی فلموں میں کام کیا تھا جب کہ اندر کمار دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے تھے تاہم مرنے سے پہلے انہوں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی تھی جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار اندر کمار کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو نے اْن کی موت پر کئی سوال کھڑے کر دیئے کیوں کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اندر ہاتھ میں شراب کی بوتل اْٹھائے اپنی ناکامی کا شکوہ کرتے ہوئے رو رہے ہیں اور ویڈیو میں یہ بھی کہ رہے ہیں اداکار بننے آیا تھا لیکن کامیابی کے بعد میری عیاشیوں نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا۔اداکار اندر کمار نے اپنی ویڈیو میں مداحوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اگر مجھ دیکھ کر کچھ سیکھ سکتے ہو تو سیکھ لو ورنہ کل آپ بھی ہاتھ میں موبائل لئے اور شراب نوشی کرتے ہوئے خودکشی سے قبل ویڈیو بنا رہے ہوگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…