بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے عظیم اداکار چارلی چپلن کی دو قبریں اور تین باراس کی تدفین کی گئی ، پہلی مرتبہ اس کی لاش قبر سے کیوں نکالی گئی تھی؟ایسی حقیقت جسے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چارلی چپلن کے نام سے توآپ واقف ہی ہونگے ، یہ عظیم فنکار اتنا باکمال تھا کہ آج تک کوئی اس کی جگہ نہیں لے سکا۔ فلموں کی ابتدا خاموش فلموں سے ہوئی ، خاموش فلموں کا یہ عظیم اداکار اپنے منفرد انداز، عجیب و غریب اور دلچسپ حلئے اور حرکات کے باعث دنیا پر چھاتا چلا گیا، شائقین اس کی فلم کے دوران ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتے ۔ آپ یہ جان

کر حیران رہ جائیں گے کہ دنیا اس عظیم فنکار کو اس کے فن اداکاری کے باعث زیادہ جانتی ہے تاہم چارلی چیپلن نے 72 فلمیں لکھیں، 7 فلموں کی ڈائریکشن دی اور 31 فلموں کے پروڈیوسر کی حیثیت سے بھی منفرد اور لازوال کام کیا۔ چارلی چپلن کو فن اداکاری کی خدمت پر حکومت برطانیہ نے سر کے خطاب سے نوازا۔ چارلی چپلن سےمتعلق ایک عجیب حقیقت جان کر یقیناََ آپ حیران رہ جائیں گے کہ چارلی چپلن کی تین بار تدفین کی گئی ۔ ہوا کچھ یوں کہ 25 دسمبر1977ءکو اس دنیا سے رخصت ہونے والے چارلی چیپلن کی لاش ان کی قبر سے نکال کر ورثا سے تاوان طلب کیا گیا تھا.یہ 1978ءکا واقعہ ہے جب دو افراد نے سوئٹزر لینڈ میں مدفون چارلی چیپلن کی لاش نکالنے کے بعد ایک کھیت میں گڑھا کھود کر دبا دی. انہوں نے مرحوم اداکار کے وکیل سے رابطہ کیا اور لاش واپس کرنے کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا. تاہم وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے. پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا اور لاش برآمد کر کے دوبارہ اسی قبر میں تدفین کر دی گئی اور اس طرح دنیا کا یہ عظیم فنکار تین بار دفن کیا گیا۔چارلی چپلن کو فن اداکاری کی خدمت پر حکومت برطانیہ نے سر کے خطاب سے نوازا۔ چارلی چپلن سےمتعلق ایک عجیب حقیقت جان کر یقیناََ آپ حیران رہ جائیں گے کہ چارلی چپلن کی تین بار تدفین کی گئی ۔ ہوا کچھ یوں کہ 25 دسمبر1977ءکو اس دنیا سے رخصت ہونے والے چارلی چیپلن کی لاش ان کی قبر سے نکال کر ورثا سے تاوان طلب کیا گیا تھا.یہ 1978ءکا واقعہ ہے جب دو افراد نے سوئٹزر لینڈ میں مدفون چارلی چیپلن کی لاش نکالنے کے بعد ایک کھیت میں گڑھا کھود کر دبا دی. انہوں نے مرحوم اداکار کے وکیل سے رابطہ کیا اور لاش واپس کرنے کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا. تاہم وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے. پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا اور لاش برآمد کر کے دوبارہ اسی قبر میں تدفین کر دی گئی اور اس طرح دنیا کا یہ عظیم فنکار تین بار دفن کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…