اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

’’دنیا کی سب سےامیر ترین کمپنی ‘‘ سالانہ آمدن 224ارب ڈالر، سرمایہ934ارب ڈالرجانتے ہیں یہ کمپنی کونسی ہے جو ایک گیراج میں شروع کی گئی تھی

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)الیکٹرانکس کی ایک بڑی کمپنی ایپل دنیا کی ایسی پہلی کمپنی بننے جا رہی ہے جس کی مالیت ایک ٹریلین ڈالر ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایپل کے شریک بانی سٹیو جوبز نے 1976 میں اس کمپنی کی بنیاد ایک چھوٹے سے گیراج میں رکھی تھی۔ جس کے بنائے ہوئے کمپیوٹر مقبول ہونے لگے اور اس کا کاروباری حجم بڑھنا شروع ہو گیا۔ایک دور ایسا بھی آیا کہ اپیل کی مصنوعات کی مانگ کم ہونے لگی اور اس کا حجم گھٹنے لگا۔ انہی دنوں ایپل نے آئی فون متعارف کرایا جس نے کامیابیوں کے نئے

ریکارڈ قائم کر دیے اور کمپنی نہ صرف یہ کہ سنبھل گئی بلکہ تیزی سے ترقی کرنے لگی۔گیراج سے شرع ہونے والی ایپل کمپنی کی سالانہ آمدنی 229 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ یہ رقم پرتگال اور نیوزی لینڈ جیسے ملکوں کی سالانہ قومی پیداوار سے زیادہ ہے۔گزشتہ روز کمپنی کا سرمایہ 934 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔ایپل کی آمدنی میں حال ہی میں 31 فی صد کے ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اس کی نسبتاً نئی سروسز ہیں، جن میوزک کی آن لائن سٹریمننگ اور آن لائن سٹوریج کی فراہمی ہے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…