بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ صبا قمر کے خلاف اہم ترین ادارہ حرکت میں آگیا، بیرون ملک کی سفری تفصیلات بھی نکلوا لی گئیں، وجہ کیا بنی؟

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ماڈل اوراداکارہ صبا قمر کوطلبی کا نوٹس جاری کردیا،نوٹس میں اداکارہ کو 16 مئی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ کے پیش کردہ اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے جس پر صباقمرکا

انکم ٹیکس 15۔2014 کا آڈٹ کیاجارہا ہے،ایف بی آر نے اداکارہ کی سفری معلومات بھی حاصل کر لیں اور 15۔2014 کے اثاثہ جات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ایف بی آر نے ماڈل کو 16 مئی کو پیش ہونے کی ہدایت کردی،ایف بی آر کا کہناہے کہ اگر اداکارہ پیش نہ ہوئیں توکارروائی شروع کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…