پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

”استغفراللہ!!! اللہ ہی بچائے ایسے لباس سے ۔۔“ صباءقمر نے ایسے لباس میں اپنی تصاویر ”ہاٹ“ کہہ کر شیئر کر دیں کہ پاکستانی دیکھ کر غصے سے آگ بگولہ ہو گئے، دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ یہ صباءقمر ہے

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صبا قمر اداکارائوں کے اس طبقے سے تعلق رکھتی ہیں جنہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک جیسے بھارت میں بھی اپنی اداکاری کی بدولت پہچان بنائی ۔ صبا قمر کو اس اداکارہ کے طور پر بی جانا جاتا ہے جس نے خصوصی طور پر اپنے لباس کو باقی اداکارائوں کی نسبت مناسب رکھنے کی کوشش کی تاہم اب ایسا نہیں رہا کیونکہ صبا قمر نے اپنے صباءقمر

پاکستان کی ان چند اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہیں اپنے ملک کے علاوہ بھارت میں بھی خوب شہرت ملی. وہ ناصرف اپنی بہترین ادکاری کے باعث اپنی پہچان رکھتی ہیں بلکہ پاکستانی ان کے لباس کی بھی خوب تعریف کرتے ہیں لیکن اب کی بار ایسا نہیں ہوا۔صباءقمر نے ہالی ووڈ میں فلم ملنے کے بعد اپنی چند ایسی تصاویر ”ہاٹ“ کہہ کر شیئر کر دیں کہ پاکستانی ان کا لباس دیکھ کر ہی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے اور انہیں ’بے غیرت، بے شرم‘ جیسے خطاب دیتے ہوئے ’جہنمی‘ قرار دیدیا گیا اور کہا گیا کہ جہنم آپ سے زیادہ ’ہاٹ‘ ہے. یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا غصہ آسمان چھونے لگا اور سب ہی اپنے دل کی بھڑاس نکالنے میں مصروف ہو گئے.تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے صبا قمر کے اس اقدام پر انہیں خوب کھری کھری سنائی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے اپنے کمنٹ میں لکھا ہے کہ 15 سال پہلے جب کتابوں میں قیامت کی نشانیاں پڑھتی تھی تو میں یہ تصور بھی نہیں کر سکتی تھی کہ ہماری آنکھیں سرعام اس بے حیائی کو دیکھیں گی. استغفراللہ… لعنت ہے اس پر“ایک اور صارف نے لکھا ”بھائی اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام بدل کر ری پبلک آف پاکستان رکھ دو کیونکہ یہاں لوگ ننگے ہوتے جا رہے ہیں دن بدن“ایک صارف نے کہا ”چیف جسٹس کو اس کا نوٹس لینا چاہئے“ایک صارف نے حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے لکھا

”سب حکومت کا قصور ہے، کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے“ایک صارف نے لکھا ”اس کی فیملی پر ترس آ رہا ہے… معاشرے کو بھی شرم آنی چاہئے!“ایک صارف نے لکھا ”یہ کیا بکواس ہے… پھر کل کو یہ منہ اٹھا کر کہیں گی ’می ٹو‘… مجھے بھی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا…“

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…