منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

چین کے اس سکول میں بچوں کیلئے جیل جیسے جنگلےکیوں لگائے ہیں؟جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

datetime 19  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  اسلام آباد (نیوزڈیسک )چین میں کالجوں میں داخلے کیلئے طالبعلموں کو ’گاﺅ گاﺅ‘ نامی ایک امتحان دینا پڑتا ہے۔ سالانہ منعقد کئے جانے والے اس امتحان سے پہلے چند دنوں کے دوران طالب علم شدید ذہنی دباﺅ کا شکار رہتے ہیں کیونکہ اس امتحان سے فیصلہ ہوتا ہے کہ وہ کونسی یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتے ہیں لہذا ایک طرح سے ان کے پورے کیریئر کا دارومدار اس امتحان پر ہوتا ہے۔

دیکھا گیا ہے کہ ان دنوں میں پورے ملک میں کافی سارے طالبعلم دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی ہی ختم کرلیتے ہیں۔ تاہم چین کے علاقے ’ہیبیئے‘ میں قائم ’ہینگ شوئی‘ ہائی سکول نے اس مسئلے کا انتہائی منفرد حل نکالا ہے۔ 29 مارچ کو ایک طالبعلم کی جانب سے سکول کی عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرنے کے بعد سکول نے ہر منزل کی راہداری پر جیل جیسے جنگلے نصب کردئیے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اب طالبعلموں کو محسوس ہونے لگا ہے جیسے سکول نے انہیں قید کردیا ہے لیکن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ناگزیر تھا۔ میڈیا کے مطابق متعلقہ سکول کا شمار چین کے بہترین سکولوں میں کیا جاتا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…