جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ایشا دیول 2015 کے بعد اب تک کسی فلم میں نہیں آئیں

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی )بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور بوبی دیول کی بہن معروف ادکارہ ایشا دیول نے بہت سی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن ان کو اصل شہرت معروف ترین فلم دھوم سے ملی جسے انوں نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا تاہم انہوں نے 2012 میں شادی کر لی اور پھر آخری مرتبہ 2015 میں فلم کی اس کے بعد وہ انڈسٹری سے دور ہو گئیں تاہم اب ان کی ایک چھ ماہ کی بیٹی بھی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشا دیول نے 29

جون 2012 کو بھارت کی کاروباری شخصیت بھرت سے شادی کر لی تھی اور اس کے بعد ان گھر 23 اکتوبر 2017 کو ننھی پری آئی جو کہ اب چھ ماہ کی ہو چکی ہے جس کی پہلی مرتبہ تصویر سامنے آ گئی ہے جبکہ ایشا دیول کا بھی کافی وزن بڑھ چکاہے ۔ ایشا دیول نے 2002 میں بالی وو ڈ میں ’کوئی میرے دل سے پوچھے ‘ فلم کے ذریعے انٹری ماری اور بہترین ڈیبو اداکارہ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا ، انہوں نے مجموعی طور پر 25 فلموں میں اداکاری کی لیکن 2015 کے بعد اب تک وہ کسی فلم میں نہیں آئیں ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…