ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان خان کی قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت جودھ پور کی عدالت میں 17 جولائی تک ملتوی

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی نایاب نسل کے ہرن کے شکار پر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت جودھ پور کی عدالت نے 17 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔سلمان خان اپیل کی سماعت کے لئے ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور کی عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر سیکورٹی

کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی، انکے وکیل کی جانب سے وقت مانگنے پر عدالت نے اپیل 17 جولائی تک موخر کر دی۔ 52 سالہ سلمان کو گزشتہ ماہ جودھ پور کی ایک عدالت نے 19 برس پہلے کالے ہرن کے شکار کے مقدمے میں 5 برس قید کی سزا دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…