ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے‘ گلوکارہ صنم ماروی

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے ، ان بزرگوں کے کلام نے میری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ آج میں جس مقام پر کھڑی ہوں یہ سب خدا کا کرم اور بررگان دین کے کلام کی بدولت ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بزرگان کی تعلیمات ہم مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا گھوم چکی ہوں مگر جو عزت اور مقام اپنے وطن پاکستان میں ملتا ہے وہ ناقابل بیان ہے ۔ صنم ماروی نے کہا کہ نئے گلوکاروں کے لئے میرا یہ پیغام ہے کہ وہ اس میدان میں آنے سے پہلے میوزک کی بنیادی تعلیم حاصل کریں اور اپنے سینئرز کے تجربات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں ۔ کیونکہ اس میدان میں وہی کامیاب ہوتا ہے جو اس کام کو جنون بنان کر اپنے اوپر سوار کر لیتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…