جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئیں

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئیں میا رپورٹ کے مطابق سونم کپور کی شادی 8 مئی کو ہونے کی تصدیق کردی گئی اور ان کی شادی کا دعوت نامہ بھی سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعوت نامے کے مطابق ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 مئی کو ہوگا، جو اگلے دن یعنی 8 مئی تک جاری رہیں گی۔سبز رنگ کے دعوت نامے کے مطابق 7 مئی

کو اداکارہ کی رسم حنا کی تقریب کا آغاز شام 4 بجے ہوگا۔رسم حنا کی تقریب روایتی انداز میں ہوگی، جس میں ممکنہ طور پر ’سنگیت‘ کا پروگرام بھی ہوگا۔اگلے دن ان کی شادی کی تقریب دوپہر کو ہوگی، جس کے بعد مہمانوں کو ظہرانہ کرایا جائے گا۔سونم کپور اور ان کے دولہا کی جانب سے 8 مئی کو رات 8 بجے پارٹی دی جائے گی، جس میں بولی وڈ شخصیات سمیت متعدد شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…