جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی کہانی سے واقعی طور پر منسلک ہوں، رنویر سنگھ

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی کہانی سے حقیقی طور پر منسلک ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ فلم ’’ گلی بوائے ‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کو ہے اس کی کہانی بہت خاص ہے جس سے وہ بہت قریب سے منسلک ہیں

کیونکہ فلم کی کہانی اصل ممبئی کی نمائندگی کرتی ہے، ممبئی میرا شہر ہے، یہاں کے لوگ میرے ہیں لہذا وہ کہانی سے واقعی طور پر منسلک ہیں۔ اداکار رنویر سنگھ ہدایتکار زویا اختر کی فلم میں ریپر کو کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ روہت شیٹھی کی فلم ’’سامبا ‘‘ میں پولیس کے کردار میں دکھائی دیں گے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…