اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سندھ کے ایک چھوٹے سے ٹھیکیدار کے اکائونٹ سے 90کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن، ایف بی آر ٹیم حرکت میں آگئی، پیسے کس نے اور کہاں ٹرانسفر کئے؟تہلکہ خیز سکینڈل منظر عام پر ، بڑے بڑے ’شرفا ‘کی سٹی گم ہو گئی

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے چھوٹے سے ٹھیکیدار کے اکائونٹس سے 90کروڑ روپے کی رقم کا لین دین، ایف بی آر حرکت میں آگئی، ٹھیکیدار کا اظہار لاعلمی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر حیدر آباد کے علاقے ڈیفنس میں رہائش پذیرایک چھوٹے سے ٹھیکیدار اسحاق راہو نے ایف بی آر والوں کی دوڑیں لگوا دی ہیں۔ ایف بی آر کی ٹیم نے اس وقت اسحاق راہو کے سے پوچھ گچھ کی جب انہیں معلوم ہوا ہے کہ اسحاق راہو کے اکائونٹ سے 90 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن

سامنے آئی۔ ایف بی آر کو شبہ ہے کہ اس ٹھیکیدار کے اکائونٹس کو منی لانڈرنگ کے لئے استعمال کیا گیا ہے، تاہم اسحاق راہو کا موقف ہے کہ وہ ایک چھوٹا ٹھیکیدار ہے اس کے پاس اکائونٹ میں کبھی اتنی بڑی رقم نہیں رہی اگر اس کے اکائونٹ سے 90 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے تو اسے اس کا علم نہیں ہے کہ یہ کس نے کی ہے۔ ایف بی آر نے اسحاق راہو سے پوچھ گچھ کے بعد تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے اور اس میں بینک اور دیگر لوگوں سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…