جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

شادی کے کارڈ چھپوانا کاغذ کا ضیاع ہے،سونم کپور

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)عموما شادی کے موقعوں کومہمانوں کو مدعو کرنے کے لئے شادی کے کارڈ چھپوانا ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے جس سے شادی نا مکمل تصور کی جاتی ہے ۔لیکن سونم کپور اور آنند آہوجانے ان کارڈز کی چھپوائی کو کاغذ کا ضیاع سمجھ کر اپنی شادی میں مہمانوں کو دعوت دینے کے لئے ای میل کا سہارا لے لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب میں مہمانوں کو

مدعو کرنے کیلئے دعوت نامے ہی نہیں بنوائے گئے بلکہ دونوں کے خاندانوں نے بذریعہ ای میل ہی تمام مہمانوں کو دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ جوڑا شادی کے کارڈ چھپوانے میں دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ وہ اسے کاغذ کا ضیاع سمجھتے ہیں۔اس لیے انہوں نے ’ای ۔ کارڈ‘ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ان کے دوستوں اور رشتہ داروں کے موبائل فون پر موصول ہو گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…