ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے مردوں سے زیادہ خواتین نے ہراساں کیا،رابی پیرزادہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور و معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ مجھے مردوں سے زیادہ عورتوں نے ہراساں کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  رابی پیرزادہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ہراسمنٹ کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جیسی خواتین کو کوئی ہراساں نہیں کر سکتا۔

بلکہ لوگ یا تو بچوں کو ہراساں کرتے ہیں یا پھر ان خواتین کو کرتے ہیں جو مردوں سے گھبراتی ہیں ۔جو لڑکیاں ہراساں کرنے  کا الزام لگا رہی ہیں۔وہ میری طرح ورکنگ لیڈی ہیں اور ان کو کوئی ہراساں نہیں کر سکتا۔رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ہم مردوں سے تو بچ کر رہتے ہیں لیکن خواتین جس طرح سے ہمیں گلے ملتی ہیں وہ کوئی نہیں دیکھتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…