پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

کترینہ کی بہن ایزابیل بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ایزابیل جلد ہی بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہیں۔ انہیں سلمان خان اپنی نئی فلم سے انڈسٹری میں متعارف کروارہے ہیں۔

ایزابیل ایک اداکارہ بننے کیلئے گر سیکھ رہی ہیں۔وہ مختلف انداز کے رقص سیکھنے میں اپنا زیادہ سے زیادہ وقت گزار رہی ہیں۔ اور وہ بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے کافی پر جوش دکھائی دیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…