جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے میرا کو الزامات لگانے پر منہ توڑے کا پیغام دیدیا

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

لاہو(آئی این پی) رابی پیرزادہ نے سکینڈل کوئین کو تڑی لگادی، مبینہ الزامات لگانے پر منہ توڑنے کا پیغام دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رابی پیرزادہ نے میرا جی کو دھمکی دے دی، گلوکارہ نے میرا جی کو نئی فلم کے بارے میں فضول باتیں بند کرنے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نئی فلم کی ریلیز سے قبل مبینہ الزامات

لگانے پر سکینڈل کوئین کو کھری کھری سنائیں۔ ویڈیو پیغام میں گلوکارہ نے اداکارہ کے نئے سکینڈل کی پٹاری بھی کھول دی۔ فلم میں گلوکارہ کا مرکزی جبکہ سکینڈل کوئین میرا جی کا صرف منہ دکھائی والا کردار ہے۔ خیال رہے کہ کراٹے اور بلیک بیلٹ ہولڈر رابی پیرزادہ شیر پر سواری اور سانپوں سے چھیڑچھاڑ کر کے بھی اپنی ڈھاک بٹھا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…