پیر‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2024 

”اب الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت بھی ہوسکتاہے“پنجاب حکومت کا صنعتی کارکنوں کیلئے انقلابی اعلان

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ صوبے میں آئندہ لیبر کالونیوں میںقرعہ اندازی کے ذریعے کامیاب
ہونےوالے صنعتی کارکنوں کو رہائشیں مالکانہ حقوق کی بنیاد پر الاٹ کی جائیں گی اور قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے صنعتی کارکنوں کو الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت کرنے کی بھی اجازت ہوگی،پنجاب حکومت نے قرعہ اندازی میں کامیاب ہونےوالے صنعتی کارکنو ںکو الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان کی فروخت کاحق دے کر انہیں شاندار سہولت فراہم کی ہے اور اس سہولت سے فائدہ اٹھا کر ایسے صنعتی کارکن جن کا فلیٹ یا مکان کام کرنے کی جگہ سے دور ہوگا وہ اسے فروحت کر کے جہاں چاہیں گے اپنا مکان بنا سکیں گے ،وزیراعلیٰ نے6 ماہ کے اندر بھٹوں پر بچوں کی مزدوری ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر محنت اورسیکرٹری محنت اس ضمن میں جامع منصوبہ بنا کر فوری طو رپر اس پر عملدرآمد کریں اور بھٹوں پرچائلڈ لیبر کا 100فیصد خاتمہ یقینی بنائیں۔وہ جمعہ کے روز محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مانگا رائےونڈ روڈ پر ورکرزویلفیئر کمپلیکس متصل سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے تھے- وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز ویلفیئر کمپلیکس میں 3ہزار کی بجائے 7ہزار فلیٹس بنائے جائیں گے اور اسے اڑھائی سال میں مکمل کر کے محنت کشوں کے حوالے کریں گے،اربوں روپے کا ےہ منصوبہ محنت کشوں او رمزدوروں کے لئے اپنی چھت کا خواب پورا کرے گا،اسی طرح ملتان میں 992فلیٹس منصوبے کا آغاز کر دیا گیاہے جبکہ مظفر گڑھ میں 300فلیٹس تعمیر کر کے صنعتی کارکنوں کے حوالے کر دئےے گئے ہیں -پنجاب میں جہاں سرکاری اراضی دستیاب ہوگی وہاں محنت کشوں کے لئے لیبر کالونیاں بنائی جائےں گی او راس ضمن میں پنجاب حکومت تمام فنڈز فراہم کرے گی- وزیراعلیٰ نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے تمام مزدورو ں ، محنت کشوں ، ہاریوں اورکسانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنا خون پسینہ بہا کر معاشی ترقی کا پہےہ تیز کرنے والے جب تک خوشحال نہیں ہوں گے تو پاکستان خوشحال نہیں ہوگا – شکاگو میں مزدوروں نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے عظیم قربانیاں دیں تاہم دین اسلام نے محنت کش ، مزدور اور کسان کو جو عزت و احترام دیاہے اس کی نظیر نہیں ملتی -اسلام نے محنت کش کوا? تعالیٰ کا دوست قرار دیاہے -پنجاب حکومت نے صوبے میں محنت کشوں اورمزدورںکے لئے ہسپتال، سکولز ، میڈیکل کالج اور دیگر سہولتیں فراہم کی ہیں-مزدوروں کی فلاح وبہبود کے لئے اقدامات کر کے انہیں ان کا حق لوٹا رہے ہیں -محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لئے دور رس اقدامات کا کریڈٹ وزیراعظم محمد نوازشریف کو جاتاہے جنہوں نے 1985میں وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے مزدوروں کے لئے وہ شمع جلائی جسے آج ہم آگے لے کر بڑھ رہے ہیں -جہاں کسان ، مزدور اورمحنت کش کو اس کا حق نہ ملے اسے اقبال ? او رقائد ? کا پاکستان نہیں کہہ سکتے -گنے کی قیمتوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ روایتی طورپر سندھ حکومت گنے کی قیمت پنجاب کے مقابلے میں 2روپے زیادہ رکھتی ہے – پنجاب نے اس مرتبہ گنے کی قیمت 180روپے فی من مقرر کی تو سندھ حکومت نے 182 روپے فی من مقرر کی لیکن یکایک سندھ حکومت نے گنے کی قیمت 155روپے کر دی جس پر پنجاب کے مل مالکان نے بہت واویلا کیا لیکن میں نے کاشتکاروں کے تحفظ کے لئے گنے کی قیمت کم نہیں ہونے دی او رواضح کردیا کہ کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ایک دھیلا بھی کم نہیں کروںگااور اگر ایسا ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا – انہوںنے کہاکہ کاشتکارکو اس بار چاول، کپاس او رآلو کی صحیح قیمت نہیں مل سکی لیکن حکومت نے کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں -انہوںنے بتایا کہ گنے کی قیمت کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے اور مجھے یقین ہے سپریم کورٹ اس ضمن میں انصاف پر مبنی فیصلہ کرے گی -وزیراعلیٰ نے دانش سکولز کو سکینڈ ل قرار دے کر نیب سے تحقیقات کروانے کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو شرمناک اورگمراہ کن قرار دےتے ہوئے کہاکہ خان صاحب! دانش سکولز مزدوروں ، محنت کشوں، غریبوں ، بے سہارا، بیوا?ں کے بچوں و بچیوں اور یتیموں کے لئے بنائے گئے ہیں ، ےہ ان لوگوں کے بچوں وبچیوں کے لئے بنائے گئے ہیں جو بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں – دانش سکولز ان بچوں وبچیوں کو نہ صرف مفت اعلیٰ تعلیم مفت فراہم کر رہے ہیں بلکہ انہیں قیام و طعام کی سہولتیں بھی حاصل ہےںبلکہ دانش سکولز ایسے بچوں کے لئے باپ اور ماں کے سائے کی حیثیت رکھتے ہیں ،اسی لئے میں نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں دانش سکولز کا جال بچھا دیاہے – وزیراعلیٰ نے کہاکہ خان صاحب! ان دانش سکولوں میں غریب ترین طبقات کے بچے اور بچیاں پڑھتے ہیں، اسی لئے آپ کو ےہ سکینڈل نظر آ رہاہے-اشرافیہ کے بچے ایچی سن ، لمز اور گرائمر سکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں اور آپ کا دھیان اس طرف کیوں نہیں جاتا؟ آپ کو تو غریب کے پسینے سے بھی بو آتی ہے، اسی لئے آپ ان کے سا تھ نہیں کھڑے ہوتے-دانش سکولز میں نہ صرف مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے بلکہ ٹیکنالوجی اور سمارٹ بورڈ ز کی مدد سے بے سہارا بچوں اور بچیوں کو جدید علوم سے آراستہ کیا جا رہا ہے – وزیراعلیٰ نے اس موقع پر چشتیاں کے دانش سکول کی ایک بچی کے امریکہ میں بین الاقوامی مقابلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے کا ذکرکرتے ہوئے بتایا کہ اس بچی کا والدہے نہ والدہ لیکن اس نے اپنی قابلیت کی بنا پر دانش سکولز اور اپنے ملک کا نام روشن کیا – اس بچی کی قابلیت کے سامنے اشرافیہ کے سکولوں کے بچے بھی شرما جائیں- انہوںنے کہاکہ عمران خان صاحب! مجھے افسوس ہے کہ آپ نے دانش سکولزکے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیاہے اور اس کو سکینڈ ل قرار دے کر غریب او رمحنت کش کی توہین کی ہے، اس سے ےہ واضح ہوگیاہے کہ آپ کا عام پاکستانی سے کوئی تعلق نہیں ہے ،آپ کا تعلق ہے تو امیروں سے او راشرافیہ سے، آپ مزدور ، محنت کش ، ہاری او رکسان سے نفرت کرتے ہیں ،خان صاحب !اگر آپ نے نیب میں کیس دینا ہے تو جہانگرترین او رچودھریوں کا کیس دیںجنہوںنے اربوں، کھربوں کے قرضے معاف کرائے ہیں – ان سب کے کیس نیب میں بھجوائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ، لیکن آپ تو دانش سکولز کو سکینڈ ل قرار دے کر غریب ماری کر رہے ہیں ،ےہ وہ تضاد ہے جو آپ کی شخصیت کا خاصا بن چکاہے – وزیراعلیٰ نے محنت کشوں او رمزدووں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ےہ 95فیصد پاکستانی ہی اصل پاکستان ہے لیکن خان صاحب! آپ 5فیصداشرافیہ کا ساتھ دے رہے ہیں اور 95فیصد محنت کشوں کو نظر انداز کر رہے ہیں-عمران صاحب!آئےے میرے ساتھ نیب چلیں جنہوںنے غریب قوم کے اربوں،کھربوں روپے ہڑپ کئے ہیں ان کے کیس نیب لے کر جاتے ہیں ،اگر ےہ قرضے واپس آجائیں تو ملک وقوم کی تقدیر بدل جائے گی او رکشکول ٹوٹ جائے گا او رپاکستان کو شرمساری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا-انہوںنے کہاکہ ےہ ہے اصل پاکستان جس کی آپ کو بات کرنی چاہےے او ردانش سکولز کو سکینڈ ل کہتے ہوئے شرم آنی چاہےے-انہوںنے چین کے صدر کا دورہ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ 21اپریل پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم دن تھاجب چین کے صدر نے پاکستان کو46ارب ڈالر کا عظیم اقتصادی پیکیج دیا جس میں صرف 20ارب ڈالر کی سرماےہ کاری صرف بجلی کے منصوبوں میں ہوگی کیونکہ ملک کی ترقی وخوشحالی کا تعلق توانائی سے جڑا ہوا ہے توانائی ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا-چین کے صدر نے گزشتہ برس ستمبرمیں پاکستان کا دورہ کرنا تھا لیکن دھرنوں کی وجہ سے وہ اسلام آباد میں نہ آسکے اور ملک و قوم کو بے پناہ نقصان اٹھانا پڑا ، قیمتی 8ماہ ضائع ہوئے- اگر خان صاحب اپنی ضد چھوڑ دےتے تو ملک وقوم کی ترقی کے ےہ منصوبے پہلے شروع ہو چکے ہوتے- انہوںنے کہاکہ لوگ خان صاحب کے پاس دھرنے ختم کرانے کے لئے جاتے رہے لیکن انہوںنے اپنی دھرنا سیاست نہ چھوڑی کیونکہ انہیں ملک و قوم کے مفاد سے کوئی سروکار نہیں – انہوںنے کہاکہ خان صاحب جوڈیشل کمیشن کے پیچھے بھاگ رہے ہیں لیکن انہیں خیبر پختونحواہ کی کوئی فکر نہیں جہاںطوفانی بارشوںسے قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئی ہےں – انہوںنے کہاکہ میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے قرےہ قرےہ او رگا?ں گا?ں جاتا ہوں تو خان صاحب اسے ڈرامہ قرار دےتے ہیں- غریبوں کی مدد کرنا اگر ڈرامہ ہے تو میں ایسا کرتا رہوں گااو رپاکستان کے عوام کے سا تھ کھڑا رہوں گا -انہوںنے کہاکہ چین کے ساتھ طے پانے والے معاہدو ںکی تکمیل کے لئے دن رات ایک کردیں گے او رےہ منصوبے پنجاب ،سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لگ رہے ہیں-خان صاحب سن لیں! اگر ا ب کسی نے مفاد عامہ کے منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کےلئے دھرنے کی ساز ش کی تو اسے ملک کے 18کروڑ عوام نا کام بناد یں گے -ملک کی زراعت، صنعت، روز گا رکے مواقع پیدا کرنے اورغریب کے مسئلے پر قابو پانے کے ان منصوبوں میں اب کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی-خان صاحب یاد رکھیں! اگران منصوبوںمیں رکاوٹ ڈال کر اپنے آپ سے دشمنی کی تو کوئی پرسان حال نہ ہوگا -میں وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف او راپنی جانب سے یقین دلاتا ہو ںکہ بجلی کے منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے جان لڑا دیں گے اور وطن عزیز کو خوشحال اور عظیم بنائیں گے -وزیراعلیٰ نے کہاکہ جہاں جہاں سرکاری اراضی ہے محنت کشوں کے لئے ہسپتال ،سکولز،کالونیاں او رکالج بنائے جائیں گے -وزیراعلیٰ نے گھی کی قیمتوں ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتیں کم ہوئیں لیکن ےہاں قیمتوں میں کمی نہیں کی جا رہی تھی – جب میں نے ڈنڈ ااٹھا تو پھر قیمتوں میں کمی ہوئی جس کا فائدہ پورے پاکستان کے عوام کو ہورہاہے – انہوںنے کہا ہے کہ بھٹوں سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ بڑا چیلنج ہے ،مجھے یقین ہے کہ صوبائی وزیر محنت اور ان کی ٹیم اس چیلنج سے بطریق احسن عہدہ برآہوگی – انہوںنے کہاکہ خلیجی ممالک میں ہنر مند افرادی قوت کی بہت زیادہ مانگ ہے- پنجاب حکومت نے اس ضمن میں ایک سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے او راگر آئندہ دو برس میں دو لاکھ ہنر مند افرادی قوت کو خلیجی ممالک میں ر وز گا کے مواقع میسر آئے تو ےہ بہت بڑا انقلاب ہوگا – صوبائی وزیرمحنت راجہ اشفاق سرور نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج محنت کشوں سے یکجہتی کا دن ہے ،پنجاب حکومت محنت کشوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے -شہبازشریف محنت کش اور مزدور دوست وزیراعلیٰ ہیں او رےہی وجہ ہے کہ وہ آج یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں اور مزدوروں کے درمیان موجود ہیں-انہوںنے کہاکہ پنجاب پہلا صوبہ ہے جس نے 18ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی لیبر پالیسی مرتب کی ہے جس کی کابینہ منظوری دے چکی ہے-پنجاب لیبر پالیسی مزدور دوست اور قومی معیشت کو مضبوط کرنے کی پالیسی ہے اور اس پالیسی پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائے گا- قبل ازیں وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ورکرز ویلفیئر کمپلیکس کے سنگ بنیاد کی تختی کی نقاب کشائی کی- سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے محنت میاں نوید ، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، مزدور رہنما?ں اورخواتین و مرد محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کیہونےوالے صنعتی کارکنوں کو رہائشیں مالکانہ حقوق کی بنیاد پر الاٹ کی جائیں گی اور قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے صنعتی کارکنوں کو الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت کرنے کی بھی اجازت ہوگی،پنجاب حکومت نے قرعہ اندازی میں کامیاب ہونےوالے صنعتی کارکنو ںکو الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان کی فروخت کاحق دے کر انہیں شاندار سہولت فراہم کی ہے اور اس سہولت سے فائدہ اٹھا کر ایسے صنعتی کارکن جن کا فلیٹ یا مکان کام کرنے کی جگہ سے دور ہوگا وہ اسے فروحت کر کے جہاں چاہیں گے اپنا مکان بنا سکیں گے ،وزیراعلیٰ نے6 ماہ کے اندر بھٹوں پر بچوں کی مزدوری ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر محنت اورسیکرٹری محنت اس ضمن میں جامع منصوبہ بنا کر فوری طو رپر اس پر عملدرآمد کریں اور بھٹوں پرچائلڈ لیبر کا 100فیصد خاتمہ یقینی بنائیں۔وہ جمعہ کے روز محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مانگا رائےونڈ روڈ پر ورکرزویلفیئر کمپلیکس متصل سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے تھے- وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز ویلفیئر کمپلیکس میں 3ہزار کی بجائے 7ہزار فلیٹس بنائے جائیں گے اور اسے اڑھائی سال میں مکمل کر کے محنت کشوں کے حوالے کریں گے،اربوں روپے کا ےہ منصوبہ محنت کشوں او رمزدوروں کے لئے اپنی چھت کا خواب پورا کرے گا،اسی طرح ملتان میں 992فلیٹس منصوبے کا آغاز کر دیا گیاہے جبکہ مظفر گڑھ میں 300فلیٹس تعمیر کر کے صنعتی کارکنوں کے حوالے کر دئےے گئے ہیں -پنجاب میں جہاں سرکاری اراضی دستیاب ہوگی وہاں محنت کشوں کے لئے لیبر کالونیاں بنائی جائےں گی او راس ضمن میں پنجاب حکومت تمام فنڈز فراہم کرے گی- وزیراعلیٰ نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے تمام مزدورو ں ، محنت کشوں ، ہاریوں اورکسانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنا خون پسینہ بہا کر معاشی ترقی کا پہےہ تیز کرنے والے جب تک خوشحال نہیں ہوں گے تو پاکستان خوشحال نہیں ہوگا – شکاگو میں مزدوروں نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے عظیم قربانیاں دیں تاہم دین اسلام نے محنت کش ، مزدور اور کسان کو جو عزت و احترام دیاہے اس کی نظیر نہیں ملتی -اسلام نے محنت کش کوا? تعالیٰ کا دوست قرار دیاہے -پنجاب حکومت نے صوبے میں محنت کشوں اورمزدورںکے لئے ہسپتال، سکولز ، میڈیکل کالج اور دیگر سہولتیں فراہم کی ہیں-مزدوروں کی فلاح وبہبود کے لئے اقدامات کر کے انہیں ان کا حق لوٹا رہے ہیں -محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لئے دور رس اقدامات کا کریڈٹ وزیراعظم محمد نوازشریف کو جاتاہے جنہوں نے 1985میں وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے مزدوروں کے لئے وہ شمع جلائی جسے آج ہم آگے لے کر بڑھ رہے ہیں -جہاں کسان ، مزدور اورمحنت کش کو اس کا حق نہ ملے اسے اقبال ? او رقائد ? کا پاکستان نہیں کہہ سکتے -گنے کی قیمتوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ روایتی طورپر سندھ حکومت گنے کی قیمت پنجاب کے مقابلے میں 2روپے زیادہ رکھتی ہے – پنجاب نے اس مرتبہ گنے کی قیمت 180روپے فی من مقرر کی تو سندھ حکومت نے 182 روپے فی من مقرر کی لیکن یکایک سندھ حکومت نے گنے کی قیمت 155روپے کر دی جس پر پنجاب کے مل مالکان نے بہت واویلا کیا لیکن میں نے کاشتکاروں کے تحفظ کے لئے گنے کی قیمت کم نہیں ہونے دی او رواضح کردیا کہ کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ایک دھیلا بھی کم نہیں کروںگااور اگر ایسا ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا – انہوںنے کہاکہ کاشتکارکو اس بار چاول، کپاس او رآلو کی صحیح قیمت نہیں مل سکی لیکن حکومت نے کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں -انہوںنے بتایا کہ گنے کی قیمت کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے اور مجھے یقین ہے سپریم کورٹ اس ضمن میں انصاف پر مبنی فیصلہ کرے گی -وزیراعلیٰ نے دانش سکولز کو سکینڈ ل قرار دے کر نیب سے تحقیقات کروانے کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو شرمناک اورگمراہ کن قرار دےتے ہوئے کہاکہ خان صاحب! دانش سکولز مزدوروں ، محنت کشوں، غریبوں ، بے سہارا، بیوا?ں کے بچوں و بچیوں اور یتیموں کے لئے بنائے گئے ہیں ، ےہ ان لوگوں کے بچوں وبچیوں کے لئے بنائے گئے ہیں جو بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں – دانش سکولز ان بچوں وبچیوں کو نہ صرف مفت اعلیٰ تعلیم مفت فراہم کر رہے ہیں بلکہ انہیں قیام و طعام کی سہولتیں بھی حاصل ہےںبلکہ دانش سکولز ایسے بچوں کے لئے باپ اور ماں کے سائے کی حیثیت رکھتے ہیں ،اسی لئے میں نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں دانش سکولز کا جال بچھا دیاہے – وزیراعلیٰ نے کہاکہ خان صاحب! ان دانش سکولوں میں غریب ترین طبقات کے بچے اور بچیاں پڑھتے ہیں، اسی لئے آپ کو ےہ سکینڈل نظر آ رہاہے-اشرافیہ کے بچے ایچی سن ، لمز اور گرائمر سکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں اور آپ کا دھیان اس طرف کیوں نہیں جاتا؟ آپ کو تو غریب کے پسینے سے بھی بو آتی ہے، اسی لئے آپ ان کے سا تھ نہیں کھڑے ہوتے-دانش سکولز میں نہ صرف مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے بلکہ ٹیکنالوجی اور سمارٹ بورڈ ز کی مدد سے بے سہارا بچوں اور بچیوں کو جدید علوم سے آراستہ کیا جا رہا ہے – وزیراعلیٰ نے اس موقع پر چشتیاں کے دانش سکول کی ایک بچی کے امریکہ میں بین الاقوامی مقابلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے کا ذکرکرتے ہوئے بتایا کہ اس بچی کا والدہے نہ والدہ لیکن اس نے اپنی قابلیت کی بنا پر دانش سکولز اور اپنے ملک کا نام روشن کیا – اس بچی کی قابلیت کے سامنے اشرافیہ کے سکولوں کے بچے بھی شرما جائیں- انہوںنے کہاکہ عمران خان صاحب! مجھے افسوس ہے کہ آپ نے دانش سکولزکے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیاہے اور اس کو سکینڈ ل قرار دے کر غریب او رمحنت کش کی توہین کی ہے، اس سے ےہ واضح ہوگیاہے کہ آپ کا عام پاکستانی سے کوئی تعلق نہیں ہے ،آپ کا تعلق ہے تو امیروں سے او راشرافیہ سے، آپ مزدور ، محنت کش ، ہاری او رکسان سے نفرت کرتے ہیں ،خان صاحب !اگر آپ نے نیب میں کیس دینا ہے تو جہانگرترین او رچودھریوں کا کیس دیںجنہوںنے اربوں، کھربوں کے قرضے معاف کرائے ہیں – ان سب کے کیس نیب میں بھجوائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ، لیکن آپ تو دانش سکولز کو سکینڈ ل قرار دے کر غریب ماری کر رہے ہیں ،ےہ وہ تضاد ہے جو آپ کی شخصیت کا خاصا بن چکاہے – وزیراعلیٰ نے محنت کشوں او رمزدووں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ےہ 95فیصد پاکستانی ہی اصل پاکستان ہے لیکن خان صاحب! آپ 5فیصداشرافیہ کا ساتھ دے رہے ہیں اور 95فیصد محنت کشوں کو نظر انداز کر رہے ہیں-عمران صاحب!آئےے میرے ساتھ نیب چلیں جنہوںنے غریب قوم کے اربوں،کھربوں روپے ہڑپ کئے ہیں ان کے کیس نیب لے کر جاتے ہیں ،اگر ےہ قرضے واپس آجائیں تو ملک وقوم کی تقدیر بدل جائے گی او رکشکول ٹوٹ جائے گا او رپاکستان کو شرمساری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا-انہوںنے کہاکہ ےہ ہے اصل پاکستان جس کی آپ کو بات کرنی چاہےے او ردانش سکولز کو سکینڈ ل کہتے ہوئے شرم آنی چاہےے-انہوںنے چین کے صدر کا دورہ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ 21اپریل پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم دن تھاجب چین کے صدر نے پاکستان کو46ارب ڈالر کا عظیم اقتصادی پیکیج دیا جس میں صرف 20ارب ڈالر کی سرماےہ کاری صرف بجلی کے منصوبوں میں ہوگی کیونکہ ملک کی ترقی وخوشحالی کا تعلق توانائی سے جڑا ہوا ہے توانائی ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا-چین کے صدر نے گزشتہ برس ستمبرمیں پاکستان کا دورہ کرنا تھا لیکن دھرنوں کی وجہ سے وہ اسلام آباد میں نہ آسکے اور ملک و قوم کو بے پناہ نقصان اٹھانا پڑا ، قیمتی 8ماہ ضائع ہوئے- اگر خان صاحب اپنی ضد چھوڑ دےتے تو ملک وقوم کی ترقی کے ےہ منصوبے پہلے شروع ہو چکے ہوتے- انہوںنے کہاکہ لوگ خان صاحب کے پاس دھرنے ختم کرانے کے لئے جاتے رہے لیکن انہوںنے اپنی دھرنا سیاست نہ چھوڑی کیونکہ انہیں ملک و قوم کے مفاد سے کوئی سروکار نہیں – انہوںنے کہاکہ خان صاحب جوڈیشل کمیشن کے پیچھے بھاگ رہے ہیں لیکن انہیں خیبر پختونحواہ کی کوئی فکر نہیں جہاںطوفانی بارشوںسے قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئی ہےں – انہوںنے کہاکہ میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے قرےہ قرےہ او رگا?ں گا?ں جاتا ہوں تو خان صاحب اسے ڈرامہ قرار دےتے ہیں- غریبوں کی مدد کرنا اگر ڈرامہ ہے تو میں ایسا کرتا رہوں گااو رپاکستان کے عوام کے سا تھ کھڑا رہوں گا -انہوںنے کہاکہ چین کے ساتھ طے پانے والے معاہدو ںکی تکمیل کے لئے دن رات ایک کردیں گے او رےہ منصوبے پنجاب ،سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لگ رہے ہیں-خان صاحب سن لیں! اگر ا ب کسی نے مفاد عامہ کے منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کےلئے دھرنے کی ساز ش کی تو اسے ملک کے 18کروڑ عوام نا کام بناد یں گے -ملک کی زراعت، صنعت، روز گا رکے مواقع پیدا کرنے اورغریب کے مسئلے پر قابو پانے کے ان منصوبوں میں اب کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی-خان صاحب یاد رکھیں! اگران منصوبوںمیں رکاوٹ ڈال کر اپنے آپ سے دشمنی کی تو کوئی پرسان حال نہ ہوگا -میں وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف او راپنی جانب سے یقین دلاتا ہو ںکہ بجلی کے منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے جان لڑا دیں گے اور وطن عزیز کو خوشحال اور عظیم بنائیں گے -وزیراعلیٰ نے کہاکہ جہاں جہاں سرکاری اراضی ہے محنت کشوں کے لئے ہسپتال ،سکولز،کالونیاں او رکالج بنائے جائیں گے -وزیراعلیٰ نے گھی کی قیمتوں ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتیں کم ہوئیں لیکن ےہاں قیمتوں میں کمی نہیں کی جا رہی تھی – جب میں نے ڈنڈ ااٹھا تو پھر قیمتوں میں کمی ہوئی جس کا فائدہ پورے پاکستان کے عوام کو ہورہاہے – انہوںنے کہا ہے کہ بھٹوں سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ بڑا چیلنج ہے ،مجھے یقین ہے کہ صوبائی وزیر محنت اور ان کی ٹیم اس چیلنج سے بطریق احسن عہدہ برآہوگی – انہوںنے کہاکہ خلیجی ممالک میں ہنر مند افرادی قوت کی بہت زیادہ مانگ ہے- پنجاب حکومت نے اس ضمن میں ایک سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے او راگر آئندہ دو برس میں دو لاکھ ہنر مند افرادی قوت کو خلیجی ممالک میں ر وز گا کے مواقع میسر آئے تو ےہ بہت بڑا انقلاب ہوگا – صوبائی وزیرمحنت راجہ اشفاق سرور نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج محنت کشوں سے یکجہتی کا دن ہے ،پنجاب حکومت محنت کشوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے -شہبازشریف محنت کش اور مزدور دوست وزیراعلیٰ ہیں او رےہی وجہ ہے کہ وہ آج یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں اور مزدوروں کے درمیان موجود ہیں-انہوںنے کہاکہ پنجاب پہلا صوبہ ہے جس نے 18ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی لیبر پالیسی مرتب کی ہے جس کی کابینہ منظوری دے چکی ہے-پنجاب لیبر پالیسی مزدور دوست اور قومی معیشت کو مضبوط کرنے کی پالیسی ہے اور اس پالیسی پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائے گا- قبل ازیں وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ورکرز ویلفیئر کمپلیکس کے سنگ بنیاد کی تختی کی نقاب کشائی کی- سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے محنت میاں نوید ، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، مزدور رہنما?ں اورخواتین و مرد محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی



کالم



حرام خوری کی سزا


تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…