جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

مردانگی کا تصور تبدیل کرنا ہو گا، رنبیر کپور

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے مردوں کی حاکمیت کے تصور کو تبدیل کرنا ہو گا۔انہوں نے کہاکہ میرا خیال ہے کہ مردوں کی حاکمیت سے

متعلق معاشرے کے لوگ جو سوچ رکھتے ہیں اسے بدلنے کی ضرورت ہے تب یہ بڑی بات ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لوگوں اور خاص طور پر لڑکیوں اور خواتین کو آگے بڑھنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے چاہئیں۔تب ہی ایک اچھی شروعات ہوسکے گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…