بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کا شکار آصفہ کو دفنانے کیلئے جب قبر کھودی جارہی تھی تو وہاں اچانک ہندو پہنچ گئے اور پھر ایسی حرکت کی کہ آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قتل کی جانے والی آصفہ کے اہلخانہ کیساتھ ایک اور ظلم ،انتہا پسند ہندوئوں نے گائوں میں اس کی قبر بھی نہ بننے دی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق  آصفہ بانو کی مسخ شدہ لاش کو دفنانے کے لئے قبر کھودی جا رہی تھی کہ گاؤں کے سب ہندو اکٹھے ہو کر آ گئے اور قبر کی کھدوائی رکوا دی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ زمین مسلمانوں کی نہیں، وہ بچی کو دفن کرنے کے لئے کہیں اور لے جائیں۔ اس وقت شام ڈھل چکی تھی لیکن مظلوم آصفہ کے بے کس

ورثاء کے لئے گاؤں چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ وہ اپنے گاؤں سے نکلے اور رات کی تاریکی میں دشوار گزار پہاڑی راستوں پر چلتے ہوئے آٹھ کلومیٹر دور جا کر رکے جہاں بالآخر بچی کی تدفین کی گئی۔رپورٹ کے مطابق رسانہ گاؤں کے ہندوؤں کا کہنا تھا کہ بکروال قبیلے کے مسلمان، جس سے مقتولہ آصفہ کا بھی تعلق تھا، غیر قانونی طور پر ان کی زمینوں پر مقیم ہیں، وہ زمین کا مالک نہیں لہٰذا انہیں کوئی حق نہیں کہ گاؤں کے قبرستان میں اپنی بچی کو دفن کریں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…