جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے -شاہد آفریدی

datetime 1  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے آل راو¿نڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے۔جمعرات کو یہاں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد عالمی کرکٹ کو مکمل طور پر خیر آباد کہہ دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ انگلینڈ کاو¿نٹی اور کچھ ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلنے کے خواہش مند ہیںشاہد آفریدی نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اگلے سال مارچ اپریل انڈیا میں منعقد ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھا کھیل کر رخصت ہونگے۔انہوںنے کہاکہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اتنا طویل عرصہ پاکستان کیلئے کھیلوں گا میں خوش گوار یادوں کے ساتھ اپنا کیرئیر ختم کرنا چاہتا ہوں۔



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…