پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس19مئی کو طلب

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسکوزیراعظم نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری پروجیکٹ پر بریفنگ کے لئے پارلیمانی جماعتوں کے رہنماوں کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا۔وزیراعظم ہاوس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، متحدہ قومی موومنٹ اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماو¿ں کو پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ دینے کے لئے 13 مئی کو وزیراعظم ہاو¿س میں طلب کرلیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…