بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق فیس بک نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوںکی سب سے بڑی کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ برطانوی فرم کیمبرج اینالٹیکا کے ساتھ 5 کروڑ نہیں بلکہ 8کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ برطانوی تجزیاتی فرم کیمبرج انالٹیکا کے ساتھ ان 8کروڑ 70لاکھ

صارفین کا ڈیٹا غیر قانونی طور پر شیئر کیا گیا تھا لیکن اس سے قبل صارفین کی تعداد 5کروڑ بتائی گئی تھی۔ دوسری جانب کمپنی کے بانی 33 سالہ مارک زکربرگ 11 اپریل کو کانگریس کے پینل کے سامنے پیش ہو کر معاملے کی وضاحت کریں گے۔زکربرگ پر سوشل نیٹ ورکنگ کی رازداری کے حوالے سے الزامات ہیں جبکہ ان پر عوامی سطح پر بالخصوص قانون دانوں اور میڈیا کی طرف سے بھی شدید دباوتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…