کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) نیپال میں آ نے والے طاقت ور ترین زلزلے کی وجہ سے ماونٹ ایورسٹ اور قریبی بلند ترین چوٹیوں کو سر کر نے کے لیے آ نے والے غیرملکی کوہ پیما یا تو اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے یا انہیں اپنا سفر ادھورا چھوڑ کر واپس جانا پڑا۔ مگرمرزا علی بیگ وہ پاکستانی کوہ پیما ہیں جو زلزلے کے وقت 6400میٹر کی بلندی پر تھے۔انہوں نے سیٹلائٹ فون کے ذریعے اپنے شمالی بیس کیمپ سے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں آ نے والے شدید زلزلے کے جھٹکے پہاڑوں کی او نچائیوں پہ بھی محسوس کیے گئے۔انھوں نے بتایا کہ یہ بہت ہی خوفناک اور دل ہلا دینے والا منظر تھا، جب گلیشئرز اپنی جگہ سے ہٹنا شروع ہوئے اور ہر طرف چیخ و پکار سنائی دے رہی تھی۔مرزا علی پاکستا نی نوجوان خاتون کوہ پیما، ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں جو پہلی خاتون کوہ پیما ہیں جنھوں نے د نیا کی مشہور چوٹیوں سمیت ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی ہے
پاکستانی کوہ پیماءنے زلزلہ بھی ماﺅنٹ ایورسٹ پرگزاردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بوسنیا میں چار دن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
-
پاکستان سمیت 15 ممالک کا برطانیہ، آسٹریلیا کے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کے فیصلے کا خیرمقدم
-
نوجوانوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا گھر بیٹھے روزگار کمانے کے لیے اہم قدم
-
3بچوں کی پراسرار اموات کا معمہ حل،ماں ہی قاتل نکلی



















































